وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ابو کیساتھ نایاب تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی تصویر شیئر کردی۔مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیراعظم عمران خان کے تصدیق شدہ اکائونٹ پر وزیراعظم پاکستان نے والد اور بہن کے ہمراہ بچپن کی

تصویر شیئر کی ہے۔تصویر کے کیپشن میں وزیراعظم عمران خان نے مزید درج کیا کہ والد اور بہن کے ہمراہ جب میں شاید دو سال کا تھا۔کچھ ہی دیر میں وزیراعظم عمران خان کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ہزاروں مرتبہ پسندیدگی کا اظہار کیا جاچکا ہے.

. وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ابو کیساتھ نایاب تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں