موسم سرما میں سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن)سندھ میں پہلی بار پورے موسم سرما سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق 15 اکتوبر سے تمام سی این جی پمپس کو گیس

کی فراہمی بند کردی جائے گی۔ 15 اکتوبر سے صرف ایل این جی پر چلنے والے پمپس کھلیں گے۔ جبکہ مقامی گیس پر بیشتر سی این جی اسٹیشنز 4 ماہ بعد 15 فروری سے کھولے جائیں گے۔

. موسم سرما میں سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں