سینٹ انتخابات ،ممکنہ طور پردو اراکین اسمبلی اپنے ووٹ کا استعما ل نہیں کر سکیں گے، وجہ سامنے آگئی

پشاور(آن لائن) سینٹ انتخابات میں ممکنہ طور پر اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے کے باعث دو اراکین اسمبلی اپنے ووٹ کا استعما ل نہیں کر سکیں گے منگل کے روز تک دونوں اراکین اسمبلی نے اپنے اثاثوں کے گوشواے جمع نہیں کرائے تھے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرنے کے باعث ان اراکین کے اسمبلی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پا بندی عائد کی گئی ہیں خیبر پختونخوا اسمبلی کے 145میں سے 143امیدوار سینٹ انتخابات میں اپنے حق رائے دہی استعمال کرینگے ۔

. سینٹ انتخابات ،ممکنہ طور پردو اراکین اسمبلی اپنے ووٹ کا استعما ل نہیں کر سکیں گے، وجہ سامنے آگئی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں