لاہورسیالکوٹ موٹرو ے کیس وقار الحسن کو کیوں چھوڑ دیا گیا ،تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور موٹرو ے کیس میں سب سے پہلے گرفتار ی دینے والے وقار الحسن کو پولیس نے چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہوسیالکوٹ موٹرو کیس کی تحقیقات میں مدد دینے والے وقار الحسن کو رہا کردیا۔پولیس کے مطابق وقار کو 20 روز تک حراست میں رکھا گیا تھا اور اس کا ڈی این اے بھی متاثرہ خاتون سے

میچ نہیں ہوا۔اور متاثرہ خاتون نے بھی ملزم کو پہنچانےسے انکار کر دیا تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ وقار الحسن سے ہونے والی تفتیش کی مدد سے ہی گرفتار ملزم شفقت تک پہنچے جب کہ کوئی کیس نہ ہونے کے باعث وقار کو رہا کیا گیا۔موٹر وے کیس کا مرکزی ملزم عابد علی تاحال فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیےکوشش جاری ہے۔

. لاہورسیالکوٹ موٹرو ے کیس وقار الحسن کو کیوں چھوڑ دیا گیا ،تہلکہ خیز انکشاف ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں