ملک کے نامور لیجنڈ اداکار انتقال کرگئے3 روزہ سوگ کا اعلان 

کراچی ( آن لائن )پاکستان کے معرو� اداکار لطی� منا انتقال کر گئے �یں۔خاندانی ذرائع کے مطابق  لطی� منا کا انتقال دل کا دور� پڑنے سے �وا �ے، لطی� منا کے انتقال پر سندھ �نکار ویل�یئر ٹرسٹ کا 3 روز� سوگ کا اعلان کیا گیا �ے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق لطی� منا کئی ما� سے علیل تھے اور اْن�یں کچھ روز قبل جگر اور معدے میں تکلی� کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔لطی� منا 7 نومبر 1945 ئ￿  میں کراچی میں پیدا �وئے، ان کے والد صاحب عبدالعزید اخوند مختیارکار تھے، لطی� منا نے 1977 سے اسٹیج اور پاکستان ٹیلی ویڑن سے �نی دنیا میں قدم رکھا، پی ٹی وی پر ان کا پ�لا ڈراما ’پیوند‘ تھا جس کے بعد ان کے مش�ور ڈراموں میں ’دنیا دیوانی‘ ’مچھچٹو مگھر داماد‘ سمیت ایک �زار سے زائد مش�ور ڈرامے شامل �یں۔لطی� منا کراچی کے ویل�یئر اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے سوگوارن میں ا�لی� 2 بیٹے اور ایک بیٹی شامل �یں

. ملک کے نامور لیجنڈ اداکار انتقال کرگئے3 روز� سوگ کا اعلان  ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں