برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سے207روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے143روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے143روپے فی درجن رہی۔

. برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں