بین الاقوامی ٹکٹوں پر 50 فیصد نہیں بلکہ کتنی رعایت دے دی گئی، سعودی ائیر لائنز کی 75 ویں سالگرہ پر شاندار اعلان

ریاض (آن لائن) سعودی ایئرلائنز نے اپنے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹکٹوں پر 75 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ سعودی ایئرلائنز نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ 75 ویں سالگرہ کا جشن

سعودی پروازوں سے سفر کرکے منائیے۔ کسی بھی بین الاقوامی سٹیشن کے لیے ٹکٹ پر 75 فیصد رعایت حاصل کیجئے۔سعودی ایئرلائنز کے مطابق تمام داخلی پروازیں تدریجی طورپر بحال کردی جائیں گی۔

. بین الاقوامی ٹکٹوں پر 50 فیصد نہیں بلکہ کتنی رعایت دے دی گئی، سعودی ائیر لائنز کی 75 ویں سالگرہ پر شاندار اعلان ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں