اسلامی ملک کے علاقے پر ناجائز قبضے کے بعد تاریخی مسجد میں سور اور دیگر جانور باندھ دیے گئے، انتہائی افسوسناک انکشاف

ناگورنو کاراباخ (آن لائن) آرمینیا نے آذربائیجان کے علاقے ناگورنو کاراباخ پر ناجائز قبضے کے بعد تاریخی اگدم مسجد کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے اسے جانوروں کے باڑے میں تبدیل کر دیا۔ مسجد میں سور اور دوسرے جانور بھی باندھے دیکھے گئے۔ یہ تاریخی مسجد 1868ء میں تعمیر کی گئی۔

. اسلامی ملک کے علاقے پر ناجائز قبضے کے بعد تاریخی مسجد میں سور اور دیگر جانور باندھ دیے گئے، انتہائی افسوسناک انکشاف ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں