750روپے مالیت کے انعامی بانڈز رکھنے والے افراد تیاری کر لیں 

لاہور( این این آئی) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

. 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز رکھنے والے افراد تیاری کر لیں  ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں