میری گرفتار ی کی صورت میں یہ کام کریں،مریم نواز نے بھاری ذمہ داری نوجوانوں کے کندھوں پر ڈال دی

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے پارٹی کے نوجوان رہنماؤں سے جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات کی۔ مریم نواز نے آنے والے دنوں میں احتجاجی مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور نوجوانوں کو متحرک کرنے کیلئے

لائحہ عمل تشکیل دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ہمارے رہنماؤں نے بہت قربانیاں دی ہیں، اب نوجوانوں کہ باری ہے کہ وہ اس تحریک میں اپنا حصہ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ میری گرفتاری کی صورت میں مسلم لیگ (ن) کانوجوان پارٹی کے علم کوگرنے نہ دے۔

. میری گرفتار ی کی صورت میں یہ کام کریں،مریم نواز نے بھاری ذمہ داری نوجوانوں کے کندھوں پر ڈال دی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں