اہم ائیر لائن کا ابوظہبی سے پاکستان کے تین شہروں کیلئے روزانہ پروازیں چلانے کا اعلان

لاہور (آن لائن) دبئی کی مقامی ایئر لائن اتحاد ایئر نے ابوظہبی سے پاکستان کے تین شہروں لاہور کراچی اور اسلام آباد کے لئے روزانہ کی بنیاد پر پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ اتحاد ایئر اسلام آباد کے لئے 1، کراچی اور لاہور کے روزانہ 2، 2 پروازیں چلائے گی۔

. اہم ائیر لائن کا ابوظہبی سے پاکستان کے تین شہروں کیلئے روزانہ پروازیں چلانے کا اعلان ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں