پاکستان کے معروف نعت خواں انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔پاکستان کے معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی گذشتہ کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پرتھے تاہم آج وہ انتقال کر گئے۔نعت خواں سعید ہاشمی کی پہنچان احمد رضا خاں بریلوی کے کلام ’لم یات نظیرک فی نظر‘سے ہوئی۔انہوں نے متعدد شہرہ آفاق نعتیں پڑھ کر عالمی سطح پر شہرت حاصل کی، ان کی چند مشہور زمانہ نعتیں یہ ہیں۔

. پاکستان کے معروف نعت خواں انتقال کر گئے ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں