زحمت نہیں رحمت بحریہ ٹائون کراچی نے بارش کے پانی سے اپنے ڈیمز کو بھر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحری� ٹائون کراچی میں اپنی نوعیت کے پ�لے پرائیویٹ 12چھوٹے ڈٰیمز تعمیر کئے گئے �یں ، کراچی میں �ونیوالی حالی� بارشوں کے نتیجے میں ان ڈیمز میں 167.6ملین گیلن پانی سٹور کیا گیا �ے، ڈیمز کی وج� سے بارشی پانی کو ضائع �ونے سے بچایا گیا �ے اور اس پانی کے ذریعے �ونیوالی تبا�ی سے

بھی بچائو ممکن �وا �ے ،بحری� ٹائون کراچی میں مزید ڈیمز بنائے جائینگے اور موجود� ڈیمز میں پانی سٹور کرنے کی صلاحیت 275پلس ملین گیلن تک بڑھائی جائیگی ، پاکستان میں روزان� کی بنیاد پر پانی کی سطح مسلسل کم �وتی جار�ی �ے ، اقوام متحد� کے مطابق 2025کے آخر تک 1.8 بلین لوگوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا �وگا۔



The post زحمت ن�یں رحمت بحری� ٹائون کراچی نے بارش کے پانی سے اپنے ڈیمز کو بھر لیا appeared first on .

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں