کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا سستا

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ کمی کردی گی جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 2 ہزار 666 روپے فی تولہ پر رہی۔

. کاروباری ہفتے کے آخری روز سونا سستا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں