میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی، مہوش حیات کا دعویٰ

کراچی(این این آئی) اداکار� م�وش حیات نے ک�ا �ے ک� اگر اْن کی زندگی پر �لم بنائی گئی تو و� بریانی کے 12 مسالوں کی طرح �وگی۔تمغ� امتیاز کی حامل اداکار� م�وش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر ویڈیوز شیئرز کیں جس میں ان�وں نے

مداحوں کی جانب سے پوچھے جانیوالے سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے۔ایک مداح کی جانب سے م�وش حیات سے پوچھا گیا ک� اگر اْن کی زندگی پر �لم بنتی �ے تو و� کس طرح کی �وگی اور اس میں اداکار� کا مرکزی کردار کون ادا کرے گا؟ اس سوال پر م�وش حیات نے بھرپور انداز میں جواب دیتے �وئے ک�ا ک� اگر میری زندگی پر �لم بنتی �ے تو و� بریانی کے 12 مسالوں کی طرح �وگی۔م�وش حیات نے ک�ا ک� میری اس �لم میں ایکشن، ڈرام�، پیار اور غم بھی شامل �وگا ی�اں تک ک� عام زندگی کی طرح اس �لم میں بھی اْتار چڑھائو �وگا اور انشا� الل� �ن اور طنز و مزاح سے بھرپور �لم �وگی۔اداکار� نے �لم میں مرکزی کردار سے متعلق ک�ا ک� میری اس �لم میں میرا کردار کوئی اور ن�یں بلک� میں خود �ی ادا کروں گی۔

. میری زندگی پر بننے والی �لم بریانی کے 12 مسالوں کی طرح �وگی، م�وش حیات کا دعویٰ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں