معروف اسٹیج اداکارغربت کی چکی میں پس گئے حکومت پنجاب اور فنکار برادری سے ایک لاکھ روپے کی مدد مانگ لی

مانگا منڈی (آن لائن) معرو� اسٹیج اداکار غ�ار ٹھاکر غربت کی چکی میں پس گئے ،حکومت پنجاب اور �نکار برادری سے ایک لاکھ روپے کی مدد مانگ لی۔ ایک ملاقات کے دوران غ�ار ٹھاکرنے بتایا ک� ان کے حالات خرابی کی جانب چل پڑے �یں اپنی زخمی بچی کو چیک کروانے کے لیے

پیسے ن�یں ڈاکٹروں نے بچی کو کینسر بتا دیا�ے۔غ�ار ٹھاکر کا ک�ناتھا ک� ڈاکٹرز کے مطابق بچی کے سر میں دانا تھاجو اب کینسر کی شکل اختیار کر چکا �ے اور پلاسٹک سرجری ب�ت ضروری �و چکی �ے۔اداکار غ�ار ٹھاکر نے بتایا ک� بچی کی بیماری نے میری کمر توڑ کر رکھ دی �ے گھروں کے چول�ے ٹھنڈے پڑ گئے �یںعلاج کے لیے پیسے ن�یں کھانے کے لیے گھر میں روٹی ن�یں �ے کسی بھی ساتھی �نکار نے میرے حالات کے بارے میں ن�یں پوچھا �ر کوئی اپنی موج مستی میں مصرو� �ے بڑے بڑے دعوے کرنے والے �نکاری تنظیمیں لولی پاپ دے ر�ے �یں  �نکاروں کی اور حکومت پنجاب کا منتظر �وں زیاد� ن�یں تھوڑا میرا ساتھ دیا جائے تاک� میری بچی کا علاج �و سکے۔

. معرو� اسٹیج اداکارغربت کی چکی میں پس گئے حکومت پنجاب اور �نکار برادری سے ایک لاکھ روپے کی مدد مانگ لی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں