آرمینیا فوج کا آذربائیجان کی شہری آبادی پر حملہ دونوں اطراف بڑا جانی نقصان

کراچی (نیوز ڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان کی فوج کے درمیان متنازع علاقے نگورنو-کاراباخ میں جاری لڑائی مزید شدت اختیار کر گئی ہے ، آذری فوج نے مزید پیش قدمی کا دعویٰ کردیا ہے ، خبر ایجنسی اے ایف پی کی

رپورٹ کے مطابق آرٹلری فائر سے بڑے شہروں کو نشانے بنانے پر عوام کے جانی نقصان کے خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع میں اب تک 240 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

. آرمینیا فوج کا آذربائیجان کی شہری آبادی پر حملہ دونوں اطراف بڑا جانی نقصان ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں