قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات درخت پر چڑھ گئی ،مداحوں کے تبصروں پر کیا پیغام جاری کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان معرو� اداکار� و تمغ� امتیاز م�وش حیات نے ک�ا �ے ک� ان�یں اپنے کسی کام کے لیے لوگوں کی منظوری کی ضرورت ن�یں �ے۔اداکار� م�وش حیات نے �وٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کی �ے۔اداکار� کی جانب پوسٹ کی جانے والی تصویر بظا�ر تو بے رنگ یعنی ’بلیک اینڈ وائٹ‘ �ے لیکن اداکار� کا

من�رد انداز اور ا�ن کی خوبصورتی ا�س تصویر کو بےحد مقبول بنا ر�ی �ے۔م�وش حیات نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے �وئے لکھا ک� ’ڈارلنگ مجھے اپنے کسی کام کو کرنے کے لیے آپ کی منظوری کی ضرورت ن�یں �ے۔‘اداکار� نے لکھا ک� ’میر ا اجازت نام� میں خود �وں۔‘ اس کے ساتھ �ی ا�ن�وں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں �یش ٹیگ Mindsgam اور MehwishHayat بھی استعمال کیا۔دوسری جانب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکار� م�وش حیات کے نئے ٹی وی کمرشل پرپی ٹی آئی سینئر ر�نما اور وزیر علی محمد خان اور سینئر صحا�ی انصار عباسی پھٹ پڑے۔ت�صیلات کے مطابق ٹی وی کمرشل میں دیکھا جا سکتا �ے ک� اداکار� نے کمرشل میں پیش کیے جانے والے گانے پر اچھا خاصا ڈانس کیا �ے اور ان�وں نے ٹویٹ کرتے �وئے لکھا �ے ک� �مارے دیس کے قصے سامنے آ گئے �یں کیونک� اس کمرشل کا ب�ت انتظار کیا گیا �ے۔جس پر سینئر صحا�ی انصار عباسی نے بھی ردعمل دیتے �وئے لکھا ک� بسکٹ بیچنے کے لیے اب ٹی وی چینلز پر مجرا چلے گا۔ ان�وں نے معاملے پر روشنی ڈالتے �وئے سوال اٹھایا ک� کیا پیمرا نام کا کوئی ادار� �ے ی�اں؟ ان�وں نے وزیراعظم سے سوال کیا ک� کیا و� اس معامل� پر کوئی ایکشن لیں گے؟ کیا پاکستان اسلام کے نام پر ن�یں بنا تھا؟پی ٹی آئی ر�نماعلی محمد خان نے لکھا ک� وزیراعظم پاکستان ٹی وی پر ایسے مواد کی تش�یر کے سخت خلا� �یں، ان�وں نے لکھا ک� کلمے کے نام پر بننے والے ملک میں ایسا مواد چلانے کی اجازت ن�یں دی جا سکتی۔

قبل ازیں پیمرانے عوامی شکایات پر اداکار� م�وش حیات کا بسکٹ اشت�ار نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ۔ باضابط� نوٹی�کیشن بھی جاری کردیا گیا ، نوٹی�کیشن میں �دایت کی گئی �ے ک� اشت�ارات کے ویڈیوز مانیٹرنگ کمیٹی سے چیک کرانا ضروری �ے ۔ بسکٹ یا سر� جیسی معمولی سی پراڈکٹ کیلئے اشت�ار بنانے کا ی� طریق� مناسب ن�یں ، اس رجحان سے ناظرین کی بڑی تعداد میں بے چینی اور

عدم اطمینان پیدا �وا ، جب ک� ی� پاکستانی معاشرے اور ثقا�ت کے خلا� �ے ۔دوسری طر� سینئر صحا�ی انصار عباسی نے م�وش حیات کے اشت�ار پر پابندی عائد کرنے پر خدا کا شکر ادا کیا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ان�وں نے لکھا ک� الحمدلل�! پیمرا نے عوامی احتجاج پر بسکٹ کو بیچنے کے لیے مجرے پر

مبنی اشت�ار چلانے پر تمام ٹی وی چینلز ، پی بی اے اور متعلق� اداروں کو ایڈوائزری جاری کر دی �ے اور ک�ا ک� �ماری اقدار کا خیال رکھا جائے۔ اس کامیابی پر میں ان تمام ا�راد کا شکری� ادا کرتا �وں جن�وں نے اس کیخلا� آواز اٹھائی۔یاد ر�ے ک� اس اشت�ار پر پی ٹی آئی ر�نما علی محمد کی جانب سے بھی شدید ردعمل سامنے آیا تھا۔

. قومی ایوارڈ یا�ت� اداکار� م�وش حیات درخت پر چڑھ گئی ،مداحوں کے تبصروں پر کیا پیغام جاری کر دیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں