لیگی رہنمائوں کیخلاف بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود کریمنل ریکارڈ یافتہ نکلا بدر رشید کومبینہ طورپرمقدمےکامدعی کس نے بنایا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لا�ور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شری� ان کی صاحبزادی مریم نواز سمیت دیگر (ن) لیگی 45ر�نمائوں کے خلا� تھان� شا�در� میں درج کئے گئے بغاوت کے مقدم� کا مدعی بدر رشید خود کریمنل �سٹری یا�ت� نکلا �ے، پولیس ریکارڈ کے مطابق شرا�ت کا لباد� اوڑھے �وئے بغاوت کے مقدمے کا مدعی بدر رشید کے بارے میں پولیس کا ک�نا �ے ک� بدر رشید پر

لا�ور پولیس نے متعدد مقدمات درج کر رکھے �یں جبک� بدر رشید ان مقدمات میں گر�تار بھی ر� چکا �ے اور بعض مقدمات میں ضمانت پر ر�ا �ے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق بغاوت کے مقدمے کے مدعی بدر رشید کے خلا� ناجائز اسلحے کا مقدم� تھان� شرقپور میں درج �ے جبک� پولیس دست درازی کا مقدم� تھان� پرانی انار کلی میں درج �ے اور اقدام قتل کے مقدمات تھان� شا�در� میں درج �یں۔ پولیس نے بدر رشید کے بارے میں ی� بھی بتایا �ے ک� بدر رشید پاکستان تحریک انصا� کی انتظامی تنظیم کا رکن �ے اور ماضی میں و� پی ٹی آئی کے پلیٹ �ارم سے مقامی یونین کونسل کا الیکشن بھی لڑ چکا �ے۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شری� سمیت (ن) لیگ کے 45 ر�نمائوں کے خلا� گزشت� روز تھان� شا�در� میں درج کئے گئے بغاوت کے مقدمے کے مدعی بدر رشید کو مقدمے کا مدعی لا�ور کے بعض پولیس ا�سران نے مبین� طور پر بنایا �ے۔ اس حوالے سے ذرائع کا ک�نا �ے ک� بدر رشید نے مقدمے کا مدعی بننے کے لئے پولیس حکام سے اپنے خلا� درج بعض مقدمات کو ختم کرانے کے لئے مبین� طور پر باقاعد� بارگینگ کی تھی۔ ذرائع کے مطابق مقدمے کے مدعی بدر رشید کی جانب سے دائر کرد� درخواست کا متن لا�ور پولیس کے بعض اعلیٰ ا�سران نے تیار کیا تھا جبک� مذکور� پولیس ا�سران بغاوت کا مقدم� درج کروانے کے لئے تحریر کی گئی درخواست کے متن کو ای� آئی آر کا متن بنانے کے لئے �مرا� درخواست تھان� شا�در� خود پ�نچے تھے۔ تا�م پولیس ذرائع کا ک�نا �ے ک� بغاوت کے الزام میں درج کیا گیا مقدم� انت�ائی کمزور �ے جس میں نامزد ملزمان مقدمے کی ضمنیوں کے باعث �وری طور پر مقدمے سے �ارغ �و جائیں گے۔

. لیگی ر�نمائوں کیخلا� بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود کریمنل ریکارڈ یا�ت� نکلا بدر رشید کومبین� طورپرمقدمےکامدعی کس نے بنایا ؟ ت�لک� خیز انکشا� ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں