مولانا طاہر محمود اشرفی کی مذہبی طبقہ میں اور شیخ رشید کی سیاسی طبقے میں وہی حیثیت ہے جو اداکارہ وینا ملک کی فلمی طبقے میںہے، سینیٹر حافظ حمد اللہ نےموجودہ حکومت کیخلاف طبل بجادیا

شیخوپور� (آن لائن)جمعیت علماء اسلام (�) کے مرکزی ترجمان اور پی ڈی ایم کے ر�نما سابق سینیٹر حا�ظ حمد الل� نے ک�ا �ے ک� مولانا �ضل الرحمن کی حکومت یا اداروں کے ساتھ کوئی جنگ ن� �ے بلک� و� ملک میں قانون کی بالادستی، پارلیمنٹ کی سپر میسی،حقیقی جم�وریت کی بحالی، قومی اداروں کو ان کے آئینی حدود و قیود میں ر� کر کام کرنے کی جدوج�د �ے جے یو آئی بْلٹ کی بجائے بیلٹ کی

سیاست پر یقین رکھتی �ے، ماضی میں اسی سیاست کی خاطر مولانا �ضل الرحمن، مولانا محمد خان شیرانی، مولانا عبدالغ�ورحیدری پر خود کش حملے بھی کئے گئے مگر اس کے باوجود �م آج بھی بیلٹ بکس کی سیاست کے �روغ کیلئے �ی اپنا کردار ادا کرر�ے �یں �م ملک کو در پیش مسائل و مشکلات کے بھنور سے نکال کر حقیقی معنو ں میں ایک آزاد خود مختار باوقار خوشحال اور روشن پاکستان بنا سکتے �یں ماضی میں جے یو آئی نے تن�ا موجود� کٹھ پتلی حکومت کے خلا� آزادی مارچ کیا تھا آج ایک سال کے بعد ملک کی مقتدر سیاسی قوتوں نے مولانا �ضل الرحمن کی قیادت میں موجود� حکومت کے خلا� پی ڈی ایم کے نام سے نیا سیاسی اتحاد قائم کرکے سربرا�ی مولانا �ضل الرحمن کو دی �ے جو ان کی قیادت پر اعتماد کے اظ�ار کے ساتھ ان کے بیانی� کی بھی تائید �ے دوسرا بڑامقصد موجود� ناا�ل و نالائق حکومت سے چھٹکارا یقینی بنانا �ے، ان خیالات کا اظ�ار ان�وں نے ی�اں جے یو آئی کے زیر ا�تمام علمائ￿ کے کنونشن اور ممتاز عالم دین مولانا حا�ظ میاں مشر� حسین کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گ�تگو کرتے �وئے کیا، حا�ظ حمدالل� نے ک�ا ک� سیاستدانوں سے بھی غلطیاں �وئی �یں اور اب موجود� حالات کا تقاضا �ے ک� ان غلطیوں سے سبق سیکھ کر �م ملک کو درپیش خطرات سے بچانے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اوربا�ر اپنا کردار ادا کریں، ان�وں نے ک�ا ک� مولانا طا�ر محمود اشر�ی کی مذ�بی طبق� میں اور شیخ رشید کی سیاسی طبقے میں و�ی حیثیت �ے جو اداکار� وینا ملک کی �لمی طبقے میں

حیثیت �ے اس ملک میں علما کرام کے وقار اور احترام کوپامال کرنے میں سرکاری درباری اور بیوپاری ملاؤں نے جو کردار ادا کیا �ے اس پر جتنا ا�سوس کیا جائے کم �ے جبک� شیخ رشید جیسے خوشامدی سیاستدان سیاست میں م�مان اداکاروں کا کردار بھی سیاست کو بھی بدنام کرر�ے �یں، ان�وں نے ک�ا ک� دین اور سیاست علیحد� ن�یں بلک� ایک �ی چیز کا نام �ے دین کے بغیر سیاست چنگیزی کا

دوسرا نام �ے آج موجود� حالات میں علمائ￿ کرام کو خانقا�وں سے نکل کر رسم شبیری ادا کرنے کی ضرورت �ے، ان�وں نے ک�ا ک� موجود� حکومت مدارس و مساجد کو کنٹرول میں لانے، تح�ظ ختم نبوت، تح�ظ ناموس رسالت کے قوانین میں ترامیم کرنے کی تیاریاں کرر�ی �ے جبک� گریٹر اسرائیل کیلئے بھی �ونے والی کوششوں میں موجود� حکمرانوں کے کردار کو نظر انداز ن�یں کیا جاسکتا، ملک میں

قادیانیوں کی بڑھتی سرگرمیوں کو واضح ثبوت حکومتی ع�دوں پر ان کا �ائز �ونا �ے، اس پر �م کسی طور پر بھی خاموش ن�یں ر�یں گے، ان�وں نے ک�ا ک� آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سمیت قومی سیاسی قیادت کے خلا� بغاوت اور غداری کے مقدمات درج کرنا حکومت کی اپنی بوکھلا�ٹ اخلاقی گراوٹ اور ذ�نی دیوالی� پن کا ثبوت �ے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے خلا� غداری اور بغاوت کا مقدم� درج کرنا

ھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خوش کرنے اور کشمیری مسلمانوں کی آزادی و خود ارادیت کی تحریک کو سبوتاڑ کرنے کے متراد� �ے، ان�وں نے ک�ا ک� ایک سازش کے تحت حکومت اپوزیشن اور �وج کو آپس میں لڑانے کیلئے نت نئے ڈرامے کرر�ی �ے �م قومی اداروں کا احترام کرتے �یں مگر �مارا اصولی مطالب� ی� �ے ک� تمام قومی اداروں کو اپنی اپنی آئینی و قانونی حدود و قیود میں ر� کر کام کرنے کی

ضرورت �ے اس سے �ی ممکن� ٹکراؤ سے بچا جاسکتا �ے، ان�وں نے ک�ا ک� اب وقت آگیا �ے ک� عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ ن�یں چل سکتے قوم کو دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا �وگا،جلسوں کے شیڈول تبدیل �ونے کے سوال پر حا�ظ حمد الل� نے ک�ا ک� اس پر پی ڈی ایم میں کوئی اختلا� اور پھوٹ ن� �ے نا�م مشاورت سے تمام امور انجام دے ر�ے �یں، پیپلز پارٹی سانح� کارساز کیلئے 18اکتوبر کو کراچی، جے یو آئی 25اکتوبر کو کوئٹ� میں پ�لے �ی جماعتی جلسے کا اعلان کرچکی تھی اس کیلئے �یصل� کیا گیا ک� جلسوں کے شیڈول کو تبدیل کیا جائے۔

. مولانا طا�ر محمود اشر�ی کی مذ�بی طبق� میں اور شیخ رشید کی سیاسی طبقے میں و�ی حیثیت �ے جو اداکار� وینا ملک کی �لمی طبقے میں�ے، سینیٹر حا�ظ حمد الل� نےموجود� حکومت کیخلا� طبل بجادیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں