خبردار! بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی انٹرنیٹ پر تلاش مہنگی پڑ سکتی ہے،2020کی خطرناک ترین سیلبرٹی فہرست جاری

ممبئی (آن لائن) انٹرنیٹ پر نئے بگز اور وائرس سے سکیورٹی �را�م کرنے والی کمپنی ’میک ای�ی‘ نے ’’موسٹ ڈینجرس سیلبرٹی لسٹ 2020‘‘ یعنی رواں سال کے لیے خطرناک ترین سیلبرٹی ��رست کا 14 واں ایڈیشن جاری کی کر دیا۔اس میں سر��رست معرو� �ٹبالر کرسٹیانو رونالڈو �یں

جبک� اداکار� تبو دوسرے نمبر پر �یں۔میک ای�ی کی ��رست کے مطابق اس سال اداکار� تبو کے بعد سب سے زیاد� خطرناک سیلبرٹی اداکار� تاپسی پنوں �یں جبک� ان کے بعد اداکار� انوشکا شرما اور سوناکشی سن�ا کا نمبر آتا �ے۔ان کے بعد ��رست میں نوجوان گلوکار ارمان ملک کا نام �ے۔ سار� علی خان ساتویں نمبر پر �یں، جبک� شا� رخ خان نویں اور گلوکار ارجیت سنگھ دسویں نمبر پر �یں۔معرو� �ٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اور بالی وڈ کے بادشا� شا� رخ خان کی انٹرنیٹ پر تلاش م�نگی پڑ سکتی �ے۔ میک ای�ی انڈیا کے ایم ڈی اور انجینیئرنگ کے نائب صدر وینکٹ کرشناپور نے �یکنگ کے حوالے سے ک�ا �ے ک� انٹرٹینمنٹ کے لیے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صار�ین کے لیے خطر� بڑھ گیا �ے کیونک� سائبر مجرم ان کا قریب سے تعاقب کرتے �یں اور ان کی پسند و ناپسند کا �ائد� اٹھاتے �یں۔کمپنی کے ایک بیان میں ک�ا گیا �ے ک� صار� عام طور پر م�ت کے شوز اور ا�م سپورٹس ایونٹ کی تلاش میں ر�تے �یں اور و� انجانے میں ایسی ویب سائٹ پر چلے جاتے �یں ج�اں سے ان کے کمپیوٹر، موبائل اور دوسرے آلات میں وائرس داخل �و جاتا �ے جس سے ان کی معلومات کو اور ان کے آلات کو خطر� لاحق �و سکتا �ے۔

. خبردار! بالی وڈ کنگ شا� رخ خان کی انٹرنیٹ پر تلاش م�نگی پڑ سکتی �ے،2020کی خطرناک ترین سیلبرٹی ��رست جاری ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں