’’کرونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے فہرست‘‘پاکستان کتنے نمبر پر آگیا ، طبی ماہرین نے خبردار کر دیا 

اسلام آباد (این این آئی)کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ��رست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر �ے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشت� 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 �زار 953 کیسز سامنے آئے �یں، مزید 103 ا�راد اس موذی وبائ�  کے سامنے زندگی کی بازی �ار گئے، اس بیماری سے 2

�زار 198 مریض ش�ایاب �و گئے، مثبت کیسز آنے کی شرح 8 اعشاری� 4 �یصد �و گئی۔ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 14 �زار 924 �و گئی �ے، کْل مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 96 �زار 184 �و چکی �ے۔24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 46 �زار 665 ٹیسٹ کیئے گئے، اب تک کْل 1 کروڑ 4 لاکھ 93 �زار 362 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے �یں۔ملک بھر میں �سپتالوں، قرنطین� سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کْل 63 �زار 102 مریض زیر� علاج �یں، جن میں سے 3 �زار 645 مریضوں کی حالت تشویش ناک �ے، 6 لاکھ 18 �زار 158 مریض اب تک اس بیماری سے ش�ایاب �و چکے �یں۔سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دوسرے صوبوں سے زیاد� 2 لاکھ 66 �زار 926 �و چکی �ے، کْل اموات 4 �زار 510 �و گئیں۔تیسری ل�ر کے دوران پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضا�� جاری �ے، ج�اں اب تک 2 لاکھ 35 �زار 569 مریض سامنے آئے �یں جبک� ی�اں کْل �لاکتیں دیگر صوبوں سے زیاد� �یں جو 6 �زار 675 �و گئیں۔خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 93 �زار 33 �و چکی �ے، اس سے کْل اموات 2 �زار 469 �و گئیں۔و�اقی دارالحکومت اسلام آباد میں 62 �زار 211 کورونا وائرس سے متاثر� مریض اب تک سامنے آئے �یں، اب تک ی�اں کْل 584 ا�راد اس وباء سے جان کی بازی �ار چکے �یں۔کورونا وائرس کے بلوچستان میں 19 �زار 855 مریض اب تک رپورٹ �وئے �یں ج�اں 211 ا�راد اس مرض سے انتقال کر چکے �یں۔آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 13 �زار 529 مریض رپورٹ �وئے �یں، اس کے باعث اب تک ی�اں کْل 372 مریض و�ات پا چکے �یں۔گلگت بلتستان میں 5 �زار 61 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے �یں اس سے اب تک 103 ا�راد جاں بحق �وئے �یں۔

. ’’کرونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ��رست‘‘پاکستان کتنے نمبر پر آگیا ، طبی ما�رین نے خبردار کر دیا  ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں