وزن 120 کلو سے 2 ماہ میں 60 کلو ہوگیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایلوویرا کے ایسے �وائد جس کے بعد آپ بھی اس کا پودا خریدنے پر مجبور �وجائیں گے ایلوویرا اپنے اندر موجود قدرتی اجزاء کی بدولت ایک نایا پ پودا مانا جاتا �ے اس خاص پودے کو مختل� بیوٹی پراڈکٹس بنانے والی کمپنیز اپنی مصنوعات میں شامل کرتی �یں اس سے بالوں اور جلد پر لگانے سے ج�اں بال لمبے گھنے �وتے �یں و�یں جلد بھی ش�ا� �ونے لگتی �ے

اس کا جوس بناکر پیا جائے تو بھی بے شمار طبی �وائد کا حصول ممکن �ے ایلوویرا استعمال کرنے سے لوگوں کو �میش� �ائد� �ی �وتا �ے اس تحریر میں ایلوویرا کے ایک ��تے کے استعمال کے کرشمات پیش کئے جار�ے �یں ۔ میں نے ابتدا ء میں سوچا ک� صر� ایک ��تے تک اس کا جوس بنا کر پیوں گی اور دیکھوں گی ک� واقعی ی� �ائد� مند �ے بھی یا ن�یں تو ایک ��تے تک لگاتار جوس پینے کے بعد میں نے خود میں جو تبدیلی دیکھی اسے دیکھ کر میں حیران ر� گئی۔ ایک ��تے کے دوران اس جادوئی جو س پینے کی بدولت مجھ میں کیا کیا تبدیلیاں آئیں میں نے ایلوویرا کے پودے سے کچھ بڑی شاخیں نکال کر اسے پ�لے دھویا اور اس کے کناروں کو کاٹ دیا درمیان سے کاٹ کر اس کا گودا نکال لیا نکالے جانے والے گودے یا جیل کو میں نے بلینڈر میں ٹھنڈے پانی کےساتھ ڈال کر اچھے سے بلینڈ کرلیا اور اس کا جوس بنا کر پی لیا میں نے جب دوسرے دن اپنی جلد دیکھی تو مجھے و� ایک دن پ�لے سے زیاد� چمکدار نظر آئی میں نے سوچا ک� شاید میرا و�م �ے اتنی جلدی کوئی چیز کیسے اثر کرسکتی �ے ل�ٰذا میں نےپھر سے ایک شاخ نکال کر اسے کاٹا اور جیل نکال کر اس میں تھوڑا سا ٹھنڈا پانی شامل کر کے اسے پی لیا ی� جوس تھوڑا لیس دار �وتا �ے ل�ٰذا آپ نے پریشان ن�یں �ونا اور اسے پی لینا �ے گرمی کی وج� سے میرے چ�رے کی جلد اکثر جلتی �وئی محسوس �وتی �ے لیکن دوسرے دن شام کے وقت میں نے

محسوس کیا ک� گرمی �ونے کے باوجود میرے چ�رے کی جلد پر جلن ن�یں �ور�ی ی� دیکھ کر مجھے ب�ت خوشی �وئی اور میں نے ایلوویرا ڈرنک پینے کا عمل جاری رکھنے کا �یصل� کیا چونک� مجھے سن برن یعنی دھوپ کی وج� سے جلد کے جل جانے اور اس کی رنگت خراب �ونے جیسے مسائل کا سامنا تھا میں ان جلدی مسائل کو دیکھ کر ب�ت پریشان تھی تیسرے دن جب میں نے ایلوویرا ڈرنک بنا کر پیا تو مجھے رات تک ایسا محسوس �ونے لگا ک� جیسے جھلسی �وئی جلد پر ٹھنڈک سی پڑ گئی �ے ساتھ �ی

سن برن کے آثار جاتے �وئے دکھائی دیئے اور جلد پ�لے کی طرح ب�تر محسوس �ونے لگی چوتھے دن میں نے جب ایلوویرا جوس پیا تومجھے جلد کے خشک پن میں کمی لگی اور ایسا لگا ک� جیسے جلد میں نمی کی سطح ب�تر �وگئی �ے کیونک� اس پودے میں اٹھانوے �یصد پانی �وتا �ے اس لئے جلد کو مناسب نمی �را�م کرنے میں مدد گار�وتا �ے گرمیوں کے موسم میں جلد کے اندر �ونے والی ڈی �ائیڈریشن کے

اس عمل کو دیکھ کر مجھے خوشی �ونے لگی ک� اتنے سستے پودے نے م�نگی کریموں جیسا اثر دکھایا �ے۔ میرے چ�رے کی جلد چوتھے دن مناسب نمی کی وج� سے چمکنے لگی تھی جسے دیکھ کر میں خوشی سے ن�ال تھی۔ڈرنک بنانے کا طریق� کار ی�ی �ے ک� اسے گرینڈ کردیجئے اور �لکی کالی مرچ ڈال کر ٹھنڈ ا کر کے استعمال کیجئے ۔

. وزن 120 کلو سے 2 ما� میں 60 کلو �وگیا  ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں