طبی ماہرین کے ہاتھ 80تک  بیمار نہ ہونے کا نسخہ لگ گیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ �میش� صحت مند اور تندرست ر�نا چا�تے �یں اور بیماریوں سے اپنے جسم کو مح�وظ بنانا چا�تے �یں تو اس کیلئے آپ کو زیاد� تردد کی ضرورت ن�یں بس ی� ایک پت� آپ کو 80سال تک بیمار ن�یں �ونے دیگا۔ زمین پر ایک ایسا پودا بھی �ے جس کے پتے کا اگر آپ مسلسل استعمال کرتے �یں تو 80سال تک آپ کو کوئی بھی بیماری ن�یں لگے گی۔

اور اگر آپ بیمار �یں تو اس پتے کے استعمال سےکھانسی سے لیکر کینسر تک خطرناک بیماریوں میں اس کے حیرت انگیز اثرات خود محسوس کر سکتے �یں ۔چند �ی دنوں میں خطرناک بیماریوں کو ختم کرنے کی اس میں حیرت انگیز صلاحیت موجود �ے۔ ی� پودا تقریباََ �ر علاقے میں �ی پایا جاتا �ے، �م بات کر ر�ے �یں گلوئے کی، گلوئے کی جڑ اور بیل جتنی م�ید �ے اس کے پتے بھی �ماری صحت کیلئے �زار گنا زیاد� ب�تر �وتے �یں۔ عموماََ دیکھنے میں آیا �ے ک� لوگ گلوئے کی جڑ کو تو استعمال کرتے �یں تا�م اس کے پتے کو پھینک دیتے �یں۔ مگر آپ ی� جان کر حیران ر� جائیں گے ک� گلوئے کے پتوں میں ایسے �وائد پائے جاتے �یں جس کے ذریعے آپ 80سال تک صحت مند ر� سکتے �یں۔ گلوئے کے پتے کن امراض میں �ائد� مند اور اس کا استعمال کب اور کیسے کرنا �ےاس سوال کا جواب درج ذیل �ے۔ کینسر میں �ائد� مند �وتا �ے:کینسر ایک ن�ایت خطرناک بیماری �ے ، گلوئے کے پتے مسلسل استعمال کرنے سے کینسر سے نجات حاصل کی جا سکتی �ے۔ گلوئے کے پتوں کا استعمال انسانی جسم میں کینسر کے سیلز کو ختم کر دیتا �ے جبک� آئند� کیلئے کینسر �ونے کے امکان کو بھی بالکل ختم کردیتا �ے ۔ اگر آپ کینسر جیسی خطرناک بیماری سے نجات حاصل کرنا چا�تے �یں تو صبح سویرے گلوئے کے پتوں کا خالی پیٹ استعمال کریں،روزان� ایک یا دو پتے کینسر کے خلا� ن�ایت

م�ید تصور کئے جاتے �یں۔ موٹاپے کو کم کرتا �ے:موٹاپے سے پریشان ا�راداس سے نجات حاصل کرنے کیلئے تھکا دینے والی ورزشوں کے علاو� خوراک میں کمی بھی کردیتے �یں مگر پھر بھی موٹاپے سے نجات حاصل ن�یں کر سکتے اور آخر میں پھر و�ی بڑھا �وا پیٹ اور �التو چربی ان کا من� چڑا ر�ی �وتی �ے۔ اگر موٹاپے سےپریشان ا�راد اب تک اس مسئلے پر قابو ن�یں پا سکے تو ان�یں گلوئے کے پتوں کا استعمال کرنا چا�ئے جو ک� موٹاپے کے خلا� ن�ایت کارگر ثابت �و سکتا �ے۔ صبح سویرے گلوئے

کے دو پتے خالی پیٹ استعمال کرنے سے آپ کے جسم میں میٹابولزم کا عمل درست ر�تا �ے اور جسم میں موجود سخت سے سخت چربی بھی پگھلنے لگتی �ے۔ اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چا�تے �یں تو پھرگلوئے کے پتوں کے استعمال کے ساتھ دن میں تیس یا چالیس منٹ کی ایکسرسائز آپ کو آپ کے مطلوب� ا�دا� پورے کرنے میں مدد دے سکتی �ے اور ایک ما� کے اندر �ی آپ کے سامنے حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔ دل کے مریضوں کیلئے بھی م�ید:دل کے مریضوں کیلئے گلوئے کے پتوں کو ب�ت م�ید مانا جاتا �ے اور اسی لئے دل کے مریضوں کو ڈاکٹر حضرات گلوئےکی پودے کی جڑ استعمال کرنے کا مشور� دیتے �یں۔

اس طرح کرنے سے �مارے جسم میں موجود کولیسٹرول کی مقدار کم کرنے میں مدد ملتی �ے اور دل مضبوط ر�تا �ے۔ خون کو بھی صا� کرتے �یں:گلوئے کے پتوںایسے اجزا موجود �وتے �یں اور گلوئے کے پتوں کا استعمال کرنے سے ی� ایک بلڈ پیوری�ائی کے طور پر کام کرتے �وئے �مارے خون میں موجود �اضل مادوںکو با�ر نکالتے �یں اور جسم میں تاز� اور صحت مند خون بناتے �یں۔ اگر آپ اپنے خون کو صا� کرنا چا�تے �یں یا آپ کے جسم میں خون کی کمی �ے تو آپ گلوئے کے پتوں کا استعمال ضرور کریں۔ ایسا کرنے سے ن� صر� خون میں �اضل مادوں کی وج� سے چ�رے اور جسم پر پیدا �ونے والے کیل م�اسے ختم �و جائیں گے ۔کیل م�اسوں کی بنیادی وج� خون میں موجود �اضل مادےاور قبض کا مسئل� �وتا �ے اور گلوئے کے پتے استعمال کرنے آپ کے ی� دونوں مسئلے حل �و جائیں گے۔

. طبی ما�رین کے �اتھ 80تک  بیمار ن� �ونے کا نسخ� لگ گیا  ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں