ماہرہ خان نے اپنے پہلے پیار کا نام بتادیا

کراچی (این این آئی)ڈرام� و �لم انڈسٹری کی ورسٹائل اداکار� ما�ر� خان تے اپنے مداحوں کو اپنے پ�لے پیار کا نام بتا دیا۔انسٹاگرام پر اداکار� ما�ر� خان نے ایک تصویر اور ایک ویڈیو شیئر کی �ے، تصویر میں و� اپنی ایک دوست کے �مرا� موجود �یں اور دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرا ر�ی �یں۔

دوسری جانب ویڈیو میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ساتھ کھڑے �یں جبک� بیک گرائونڈ میں خوبصورت گانا ’کھو گئے �م ک�اں‘ چل ر�ا �ے۔انسٹاگرام پر شیئر کرد� تصویر کے ساتھ کیپشن میں ما�ر� خان نے لکھا ک� ’میری انسی�، دوست ن�یں پ�لا پیار �و تم، جان سے زیاد� عزیز �و تم، میرے جگر کا ٹکرا�و تم ، �میش� خوش ر�و۔ ‘اداکار� نے اپنی س�یلی انسی� �یصل کو مخاطب کرتے �وئے مزید لکھا ک� ’سالگر� مبارک �و، صر� تم�اری ما�ر�‘۔ما�ر� خان نے اپنے کیپشن میں شیئر کرد� ویڈیو کے حوالے سے لکھا ک� ’ی� گانا اور ی� تصویر مجھے �م دونوں کی یاد دلاتی �ے، جب �م آپ کی بالکونی میں کھڑے �وکر �ماری زندگیوں کے بارے میں بات کرر�ے �وتے تھے۔ �م �میش� ایک دوسرے کے ساتھ ر�یں گے‘۔اداکار� ما�ر� خان کی پوسٹ کو اب تک تقریباً 33 �زار مداح لائیک کرچکے �یں جبک� اس پر تبصروں کا سلسل� بھی جاری �ے۔

. ما�ر� خان نے اپنے پ�لے پیار کا نام بتادیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں