پی آئی اے کا کینیڈاکیلئے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان

لاہور (این این آئی)پی آئی اے نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے پاکستان سے کینیڈا جانے والی اپنی پروازوں کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والی پروازوں میں 15 فیصد کمی سے مسافروں کو سستی سفری سہولت میسر ہوگی۔

. پی آئی اے کا کینیڈاکیلئے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں