سشانت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کو ریلیف مل گیا

ممبئی(این این آئی) �ائیکورٹ نے آنج�انی بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی گرل �رینڈ ریا چکرورتی کی ضمانت منظور کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ کیس سے منسلک اداکار� ریا چکرورتی کو گزشت� ما� گر�تار کیا گیا تھا جو تقریباً ایک ما� جیل میں ر�یں ۔

جس کے بعد اب ممبئی �ائیکورٹ نے ان کی مشروط ضمانت منظور کی �ے جب ک� عدالت نے ریا کے بھائی شووک کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا۔بھارتی میڈیا کا بتانا �ے ک� اسی کیس میں مقامی عدالت نے گزشت� روز ریا چکرورتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 اکتوبر تک توسیع کی تھی تا�م اب ان�یں �ائیکورٹ سے ضمانت مل گئی �ے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آنج�انی بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ملازمین دپیش ساونت اور سیمیول میراندا کی بھی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی گئی �یں۔اداکار� ریا چکرورتی کے وکیل نے اپنی مؤکل� کی ضمانت کو سچ اور انصا� کی جیت قرار دیتے �وئے ک�ا �ے ک� آخرحقائق اور قانونی نکات کو عدالت نے تسلیم کیا �ے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے ضمانت کے عوض ریا چکرورتی کو ایک لاکھ روپے بطور بانڈ جمع کرانے اور ر�ائی کے بعد روزان� 10 روز قریبی پولیس اسٹیشن میں حاضری لگانے کی بھی �دایت کی �ے۔اس کے علاو� اداکار� کو اپنا پاسپورٹ جمع کرانے کی بھی �دایت کی گئی �ے اور و� عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک س�ر ن�یں کرسکتیں۔

. سشانت کی گرل �رینڈ ریا چکرورتی کو ریلی� مل گیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں