میں خود ہی کافی ہوں۔۔۔ کمرشل پرپابندی سے متعلق مہوش حیات کاحیرت انگیز جواب سامنے آگیا

لا�ور(یواین پی) اداکار� م�وش حیات نے اپنے نئے کمرشل پرپیمرا کی جانب سے پابندی پرانسٹاگرام پرجواب دیا �ے۔پیمرا کی جانب سے اداکار� م�وش حیات کے نئے کمرشل پرسماجی اقدارکے خلا� �ونے پرپابندی عائد کردی گئی تھی۔ میڈیا صار�ین بھی اس کمرشل پربر�م تھے اورمطالب� کیا تھا ک� پیمرا اس کمرشل پر

پابندی لگائے کیونک� ی� سماجی اقدار کے بالکل خلا� �ے۔اداکار� نے پابندی کے خلا� اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرک�ا ک� جناب، مجھے آپ کی اجازت کی ضرورت ن�یں �ے۔ میں خود �ی کا�ی �وں۔واضح ر�ے ک� نئے کمرشل میں اداکار� چاروں صوبوں کی نمائندگی کرتے �وئے ڈانس کرکرکے بسکٹ بیچتی �وئی نظر آر�ی �یں۔

. میں خود �ی کا�ی �وں۔۔۔ کمرشل پرپابندی سے متعلق م�وش حیات کاحیرت انگیز جواب سامنے آگیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں