فنکار حکومتی لاروں سے بددل ہوگئے، وزیراعظم سے اہم مطالبہ

کھڈیاں خاص(این این آئی) لارے تے لار� ٹھا� لار�،�نکارحکومتی لاروں سے بددل �وگئے،اگر مالی امداد ن�یں دینی تو پھر لارے بھی ن� لگائے جائیں �نکاروں کا شکو�،ت�صیلات کے مطابق حکومت کی طر� سے آرٹسٹوں کو سپورٹ �نڈکے نام پر ایک عرص� سے لارے لگائے جار�ے �یں جس پر �نکاروں میں بے دلی پھیلنی شروع �وگئی �ے ان �نکاروں کا ک�نا �ے ک� لاک ڈائون اور کرونا

کی وج� سے �میں جان کے لالے پڑ چکے �یں �م الحمرا اور متعلق� محکموں کے د�اتر کے چکر کاٹ کاٹ کر تنگ آچکے �یں �م میں سے ب�ت سارے �نکار بیماریوں کا شکار بھی بنتے جار�ے �یں اور �ر بار �میں مالی مدد کے نام پر لار� لگا کر ٹرخا دیا جاتا�ے۔سینئیر اداکاروں ایم ریاض شوکی،بے نظیر اعوان،غ�ار ل�ری و دیگر نے حکومت سے مطالب� کرتے �وئے ک�اک� کا�ی عرص� قبل �نکاروں کی آرٹسٹ سپورٹ �نڈسے مدد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اس دوران صدارتی �نڈکے �ارم بھی بھروائے گئے مگر جتنی تیزی سے �ارم جمع کیئے گئے اب اتنی �ی خاموشی �ے اس کے بعد حکومت کی طر� سے آرٹسٹوں کو کرونا �نڈ کے نام پر پانچ �زار دینے کا اعلان کیا گیا مگر آج تک و� �نڈ بنک تک پ�نچا�ی ن�یں �م �نکار روزان� بمشکل کرای� خرچ کرکے الحمراء اور متعلق� د�اتر تک پ�نچتے �یں مگر و�اں پر بھی �میں جلد �نڈز ملنے کا لار� لگا کر ٹرخا دیا جاتا�ے ان سینئیر �نکاروں نے وزیر اعظم پاکستان سے مطالب� کرتے �وئے ک�اک� اسطر� خصوصی توج� دی جائے کیونک� م�نگائی میں روز اضا�� �ور�ا�ے جبک� وسائل ختم �وتے جار�ے �یں اور مسائل بڑھتے جار�ے �یں �نکار پ�لے �ی لاک ڈائون اور کام ن� �ونے سے معاشی بدحالی کا شکار �یں اوپر سے مختل� بیماریو ں نے بھی گھیرنا شروع کردیا �ے اس لیئے اس سرمائے کو بچایا جائے اور بروقت �نڈز کی �را�می یقینی بنائی جائے۔

. �نکار حکومتی لاروں سے بددل �وگئے، وزیراعظم سے ا�م مطالب� ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں