یہ کام ہی آصف علی زرداری کا جرم ہے، قادر پٹیل میں نے عمران خان کو بے نامی وزیراعظم قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری آمروں کے سامنے نہیں جھکے عمران خان تو بے نامی وزیراعظم ہیں۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہا کہ آصف علی زرداری اپنے خلاف مقدمات کا عدالتوں میں سامنا کرتے ہیں ،آصف علی زرداری عدالتوں میں

بے گناہ قرار پاکر قوم کے سامنے سرخرو ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری آمروں کے سامنے نہیں جھکے عمران خان تو بے نامی وزیراعظم ہیں، کورونا کے خطرے کے باوجود آصف علی زرداری عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ 18 ویں آئینی ترمیم ہی آصف علی زرداری کا جرم ہے ۔

. یہ کام ہی آصف علی زرداری کا جرم ہے، قادر پٹیل میں نے عمران خان کو بے نامی وزیراعظم قرار دیدیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں