’’میں اللّہ تعالیٰ کے حکم پر چلنے کا پکّا ارادہ کر چکی ہوں‘‘ بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بگ باس سیزن 6 سے ش�رت پانے والی بالی ووڈ کی معرو� اداکار� ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا �ے، اس موقع پر ثناء خان کا ک�نا تھا ک� اب و� اپنی زندگی انسانیت کی خدمت میں اور اللّ� تعالیٰ کے احکامات کے مطابق گْزاریں گی۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ثناء خان نے اپنی زندگی کے نئے س�ر سے متعلق ایک طویل پیغام جاری کیا �ے

جو اْن�وں نے انگریزی اور اْردو زبان میں شیئر کیا �ے تاک� اْن کے سرحد پار مداح بھی اْن کے اس ا�م �یصلے سے آگا� �وسکیں۔ثناء خان نے اپنے پیغام کا آغاز اللّ� تبارک تعالیٰ کے نام سے کیا اور لکھا ک� ’آج و� اپنی زندگی کے ایک ا�م موڑ پر اپنے چا�نے والوں سے ی� بات کر ر�ی �یں ک� اْن�وں نے ایک طویل عرص� شوبز انڈسٹری میں کام کیا �ے اور اس دوران اْن�یں عزت، دولت، ش�رت اور مداحوں کا ب�ت پیار بھی ملا جس کے لیے و� �ر ایک شْکر گْزار �یں۔بالی ووڈ کی سابق� اداکار� نے لکھا ک� ’سب کچھ حاصل کرنے کے بعد بھی و� ایک کشمکش میں مبتلا �یں اور ب�ت سے سوال �یں جن کے و� جواب جاننے کی کوشش کرر�ی �یں۔اْن�وں نے سوالی� انداز میں لکھا ک� ’کیا �ماری زندگی کا مقصد صر� ش�رت حاصل کرنا �ے؟ کیا �م پر ی� �رض عائد ن�یں ک� �م بے س�ارا لوگوں کی مدد کریں؟ کیا �میں ی� ن�یں سوچنا چا�یے ک� کسی بھی وقت �میں موت آسکتی �ے؟ اور مرنے کے بعد �مارا کیا �وگا؟ثناء خان نے لکھا ک� ’و� گزشت� کئی دنوں سے ان تمام سوالوں کے جواب تلاش کرر�ی �یں اورجب اْن�وں نے اسلام کی روشنی میں اپنے جواب ڈھونڈے تو اْن�یں جواب ملا ک� �ماری دْنیاوی زندگی کا مقصد آخرت کو ب�تر بنانا �ے اور ی� اْسی وقت ممکن �ے ک� جب �م اللّ� تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی گْزاریں گے۔اْن�وں نے لکھا ک� ’�ماری زندگی کا مقصد دولت اور ش�رت ن�یں بلک� گنا�وں سے بچتے �وئے انسانیت کی خدمت کرنا �ے۔ثناء خان نے ایک ا�م اعلان کرتے �وئے لکھا ک� ’و� شوبز انڈسٹری چھوڑ کر اپنی تمام زندگی انسانیت کے خدمت پر وق� کریں گی اور و� اللّ� تعالیٰ کے حکم پر چلنے کا پکّا اراد� کر ر�ی �یں۔اْن�وں نے اپنے تمام چا�نے والوں سے دْعا کی اپیل کرتے �وئے ک�ا ک� ’سب اْن کے لیے دْعا کریں ک� و� اپنے اس �یصلے پر �میش� قائم ر�یں۔آخر میں ثناء خان نے درخواست کی ک� ’ا ب کوئی بھی اْن�یں شوبز کے کسی کام کے لیے مدعو ن� کرے۔انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں ثناء خان نے لکھا ک� ’ی� اْن کی زندگی کا سب سے خوشگوار لمح� �ے۔

. ’’میں اللّ� تعالیٰ کے حکم پر چلنے کا پکّا اراد� کر چکی �وں‘‘ بھارتی اداکار� ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں