سعودی عرب میں سلمان، محمد، عبداللہ، عبدالعزیزسب سے زیادہ رکھے جانیوالے نام بچیوں میںملک، حور، دیم، ورد، کیان، لیان، نور، ترف، عنی اور ریمانام شامل

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں اسلامی ناموں کے انتخاب کے حوالے سے والدین یا خاندان کے بزرگ جو نام پسند کرتے ہیں، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے مملکت میں گزشتہ سال سب سے زیاد رکھے گئے بچوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے،مقامی شہریوں نے اپنے بیٹوں کے لیے سلمان، محمد، عبداللہ، عبدالعزیز،

فہد، علی، خالد، سعود، عبدالرحمان اور سلطان کا انتخاب کیا۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ گذشتہ سال بچیوں کے ناموں میں سب سے زیادہ ملک، حور، دیم، ورد، کیان، لیان، نور، ترف، عنی اور ریما رکھے گئے۔مقامی شہریوں نے اپنے بیٹوں کے لیے سلمان، محمد، عبداللہ، عبدالعزیز، فہد، علی، خالد، سعود، عبدالرحمان اور سلطان کا انتخاب کیا۔

. سعودی عرب میں سلمان، محمد، عبداللہ، عبدالعزیزسب سے زیادہ رکھے جانیوالے نام بچیوں میںملک، حور، دیم، ورد، کیان، لیان، نور، ترف، عنی اور ریمانام شامل ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں