اسلام آباد ائیرپورٹ پر افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا بدقسمت مسافر کا نام کیا تھا اور کہاں جارہا تھا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق افغان شہری غلام محمد امیری اسلام آباد ائیرپورٹ سے غیر ملکی پرواز کے

ذریعے کابل جا رہا تھا اسے ائیرپورٹ پر دل کا دورہ پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق افغان مسافر کو ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد افغان حکام کے حوالے کر دیا جائیگا۔

. اسلام آباد ائیرپورٹ پر افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا بدقسمت مسافر کا نام کیا تھا اور کہاں جارہا تھا؟تفصیلات آگئیں ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں