ایک ٹی وی چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈز تھے، اب اُس کے پاس ایک بھی نہیں اب وہ میرے خلاف۔۔۔۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رؤف کلاسرا کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور نے کہا کہ ایک چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈ تھے، اب اس کے پاس ایک بھی نہیں ہے اب وہ میرے خلاف خبریں نہیں لگوائے گا تو اور کیا کرے گا، ان پولیس والوں کو دس لاکھ روپے تنخواہ حکومت دے رہی تھی، انہوں نے

کہا کہ کہتے ہیں کہ مجھے خطرہ ہے، ایک گارڈ لے لو یا دو لے لو نہیں، وہ کہتے ہیں کہ مجھے تو 25 پولیس گارڈز ہی دیں۔ پانچ میرے گھر پر ہوں گے تین میرے بچوں کے ساتھ ہوں گے، آٹھ میرے آفس میں ہوں گے، سی سی پی او نے کہا کہ ایک ماہ میں ٹریکر لگ رہے ہیں اورکیمرے لگ رہے ہیں، آپ دیکھیں گے کہ ایک مہینے میں ہوتا کیا ہے۔

. ایک ٹی وی چینل کے مالک کے پاس 25 پولیس کے گارڈز تھے، اب اُس کے پاس ایک بھی نہیں اب وہ میرے خلاف۔۔۔۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا حیران کن دعویٰ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں