گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار، اپوزیشن نے بھی تہلکہ خیز اعلان کر دیا

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اورگوجرانوالہ انتظامیہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے۔(ن)لیگ کی مقامی قیادت کا دعویٰ ہے کہ مقامی ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جناح اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ ن لیگ کے مرکزی

رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے مقامی انتظامیہ کی جانب سے انکار کے بعد اعلان کیا کہ اب پی ڈی ایم کا جلسہ جی ٹی روڈ پر ہوگا۔پی ڈی ایم نے اپنا پہلا باضابطہ جلسہ گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کوکرنے کا اعلان کیا تھا دوسرا جلسہ کراچی میں 18 اکتوبر کو منعقد ہوگا۔

. گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار، اپوزیشن نے بھی تہلکہ خیز اعلان کر دیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں