مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ،ملک بھر سے سرکاری ملازمین کے قافلوں کا پارلیمنٹ ہاؤ س کے سامنے اکٹھ، دھرنا دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)22لاکھ چھوٹے سرکاری ملازمین کی نمائند� تنظیم آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن (ایپکا)کی کال پرملک بھر سے سرکاری ملازمین کے قا�لے چار روز� احتجاجی دھرنے میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ �اؤ س کے سامنے پ�نچ چکے �یں ۔م�نگائی کے تناسب سے تنخوا�وں اورپنشن میں اضا�ے،صوبائی طرز پر و�اقی ملازمین کی اپ گریڈیشن،ا�سران کو دیئے گئے ایگزیکٹو الاؤنس

کی طرز پر چھوٹے ملازمین کیلئے خصوصی پیکج،زبر دستی کی ریٹائرمنٹ جیسے کالے قوانین کے خاتمے جیسے بنیادی مطالبات کی منظوری تک سراپا احتجاج ر�یں گے۔ان خیالات کا اظ�ار آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چو�دری،مرکزی سینئر نائب صدر و صوبائی صدر بلوچستان ایپکا نصیر احمد خان کاکڑ،صدر �یڈریشن �ار�یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز عمران مغل اور ایپکا کی مشاورتی کونسل کے چیئرمین عطاء￿ محمد کاکڑنے آن لائن �ورم میں ا ظ�ار خیال کرتے �وئے کیا۔ایپکا ع�دیداران کا ک�نا تھا ک� موجود� حکومت گزشت� دو برسوں سے سرکاری ملازمین کو ماسوائے لالی پاپ کے کچھ ن�یں دے سکی �ے۔گزشت� ��تے کے سرکاری ملازمین کے احتجاج پر بھی ایک غیر سرکاری دستاویز جاری کر دی گئی۔اپنے جائز حقوق کے حصول کا ع�د لے کر آئے �یں جب تک و�اقی و دیگر صوبائی حکومتیں چھوٹے سرکاری ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے سنجید� ن�یں �وتیں سڑکوں پر ر�نے کا ع�د کر لیا �ے۔ ایپکا کے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چو�دری نے ک�ا ک� چھوے سرکاری ملازمین کو �ر دور حکومت مین استحصال کیا جاتا ر�ا �ے۔اس سے بڑا کیا المی� �و گا ک� آج بھی اس ملک کا چھوٹا سرکاری ملازم 2008کی بنیادی تنخوا� کے مطابق �اؤس رینٹ لے ر�ا �ے۔حکومتی حلقوں میں چھوٹے سرکاری ملازمین سے کین� رکھنے والے شامل �و چکے �یں جن�یں ایک

طر� بھاری سرکاری مراعات حاصل کرنے والے اعلیٰ ا�سران کیلئے ایگزیکٹو الاؤنس کی مد میں جاری کرد� 150�یصد اضا�ے پر تو کوئی ملال ن�یں لیکن چھوٹے سرکاری ملازمین کی تنخوا�وں میں چھوٹے سے چھوٹا اضا�� بھی قبول ن�یں۔صدر �یڈریشن �ار �یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز عمران مغل نے بتایا ک� گزشت� دو سال میں بڑھتی م�نگائی کے باوجود چھوٹے سرکاری ملازمین کی

تنخوا�وں میں اضا�� ن� کرنے جیسے امتیازی سلوک نے چھوٹے ملازمین کو احساس کمتری کا شکار بنا کر رکھ دیا �ے۔ملک بھر سے لاکھوں چھوٹے ملازمین نے صدر ایپکا حاجی محمد ارشاد چو�دری کی کال پر و�اقی دارلحکومت میں ڈیرے ڈال لئے �یں،جب تک اپنے حقوق لے

ن�یں لیتے شا�رائے دستور سے ن�یں اٹھیں گے۔مرکزی صدر ایپکا نے آن لائن کے توسط سے وزیر اعظم پاکستان عمرنا خان سے مطالب� کیا ک� و� چھوٹے ملازمین کو درد لیکر ان کے ایوان کے با�ر آئے �یں۔وزیر اعظم پاکستان کی گارنٹی پر �ی و� اب واپسی کا سوچیں گے۔

. م�نگائی کے تناسب سے تنخوا�وں اورپنشن میں اضا��،ملک بھر سے سرکاری ملازمین کے قا�لوں کا پارلیمنٹ �اؤ س کے سامنے اکٹھ، دھرنا دینے کا �یصل� ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں