رائیونڈ میں ہونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کے شیڈول کے ساتھ ساتھ ایس او پیز بھی جاری

لا�ور( آن لائن ) رائیونڈ میں �ونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کا شیڈول اور کورونا وائرس کی وج� سے ایس او پیز جاری کردیئے گئے �یں جس کے تحت اس سال بیرون ملک سے آنیوالے م�مان اجتماع میں شریک ن�یں �وسکیں گے۔رائیونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا پ�لامرحل� 6 نومبرسے شروع �وگا جو 8 نومبرتک جاری ر�ے گا۔ رائیونڈ اجتماع کی انتظامی� کی طر� سے شرکا کے لئے  خصوصی

�دایات جاری کی گئی �یں۔ اجتماع میں کراچی 9600 ، پشاورسے 9600، لا�ور،سوات، ملتان، ڈیر� اسماعیل خان اور بلوچستان سے 6، 6 �زار جب ک� �یصل آباد سے 4800 ا�راد شریک �وں گے۔اجتماع میں آنے والے �ر �رد کے پاس قومی اصلی قومی شناختی کارڈ �ونا لازمی �ے جب ک� ماسک کے بغیر داخلے کی اجازت ن�یں �وگی، بیمار ا�راد بھی اجتماع میں شریک ن�یں �وسکیں گے۔ اس سال کسی بھی �رد کو ان�رادی طورپراجتماع میں شرکت کی اجازت ن�یں �وگی تمام ا�راد ایک گروپ کی شکل میں آئیں گے۔ �رگروپ کا ایک امیر �وگا۔اجتماع گا� کے اندر ضروریات زندگی کا ا�تمام �وگا، ایک بار اجتماع گا� میں داخل �ونے کے بعد دعا سے پ�لے با�ر جانے کی اجازت ن�یں �وگی، اجتماع گا� کے اندر سونے کی ترتیب بھی ماضی کی نسبت تبدیل کی گئی �ے، 2 بستروں کے درمیان ایک بستر کی جگ� خالی چھوڑی جائے گی، بیانات سننے کے دوران بھی شرکا اجتماع با�می �اصل� رکھیں گے۔اجتماع گا� کے اندر کھانے پینے کے سامان کی چار بڑی کینٹین �وں گی، شرکا ی�اں سے سامان خرید کر واپس اپنی جگ� پر جاکر کھاسکیں گے۔ اس سال بیرون ممالک سے م�مان شریک �وں گے اورن� �ی پاکستان میں زیر تعلیم غیر ملکی طلبا اجتماع میں شرکت کرسکیں گے۔ جو ا�راد پارکنگ اور سیکیورٹی کے �رائض سرانجام دینے کے لئے اجتماع میں آئیں گے ان کا قیام مرکزی پنڈال سے با�ر �ی �وگا۔ اجتماع کے اختتام پرشرکا اپنی اپنی جماعت کے ساتھ با�ر نکلیں گے۔

. رائیونڈ میں �ونے والے عالمی تبلیغی اجتماع کے شیڈول کے ساتھ ساتھ ایس او پیز بھی جاری ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں