عمران نیازی نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور کرکے اس کے گلٹی ہونے کا اعتراف کرلیا، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹ�(آن لائن ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حا�ظ حسین احمد نے ک�ا �ے ک� عمران نیازی کی جانب سے جنرل عاصم سلیم باجو� کا بحیثیت مشیر اطلاعات استع�ے کی منظوری سے واضح �وگیا ک� عمران نیازی ان کو ’’گلٹی‘‘ سمجھتے �یں اور مش�ور صحا�ی احمد نورانی کے مدلل اور دستاویزی الزامات میں وزن �ے اس لیے اب جنرل (ر) عاصم سلیم

باجو� کو �وراً ’’سی پیک اٹھارٹی کے سربرا� کا ع�د� بھی چھوڑ دینا چا�ئے۔ و� منگل کو اپنی ر�ائشگا� جامع� مطلع العلوم میں مختل� و�ود اور میڈیا سے گ�تگو کرر�ے تھے ، ان�وں نے ک�ا ک� سی پیک /گواردر جوک� بلوچستان کا ایک اثاث� �ے اور صوب� بلوچستان میں �ے ی� ملک بلک� اس پورے خطے کے لیے ’’گیم چینجر‘‘ �ے اس سے پ�لے میاں نواز شری� اور اس کے برادرخورد میاں ش�باز شری� نے ’’لا�ور‘ ‘کی آرائش و زیبائش اور میٹرو ،وغیر� کے لیے بے دریغ استعمال کیا اور پھر کچھ اور قوتوں کی ’’رال ‘‘بھی ٹپکنے لگی اور بلوچستان کے اس عظیم گیم چینجراثاث� پر ’’ریکوڈک‘‘ اور ’’ سیندک‘‘ کی طرح قبض� کا منصوب� بنایا اور پھر ’’وڈے باجو�‘‘ نے ’’نکے باجو�‘‘ کو سربرا� مقرر کرنے کے لیے سلیکٹیڈ کو حکم صادر کردیا ، حا�ظ حسین احمد نے ک�ا ک� موجود� صورتحال میں جب اٹھارویں ترمیم اور صوبائی خودمختیاری پر کاری ضرب لگانے کی ناپاک سازشیں کی جار�ی �یںبلک� طے شد� ’’پارلیمانی نظام‘‘ کے بجائے ’’صدارتی یا جرنیلی نظام‘‘ کی طر� ملک کو دھکیلا جار�ا �ے، اس لیے ضروری �ے ک� ملک کے محب وطن سیاستدان ،علماء کرام ، وکلاء، پیران عظام،، دانشور، صحا�ی اور خواتین و حضرات کسی �رد یا ا�راد کے کرپشن ، بدعنوانی، چوری، منی لانڈرنگ وغیر� کو بچانے اور اس کی وکالت کی بجائے ملک کے ان سلگتے ایشوز، آئین پر مکمل عملداری، پارلیمانی

نظام مکمل صوبائی خودمختیاری اورسودسے پاک معیشت جیسے ا�م معاملات کے لیے جدوج�د کریں ، ایک سوال کے جواب میںجے یو آئی کے ترجمان کا ک�نا تھا ک� اچھا �وگا ک� پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ر�نما گوجرانوال� سے شروع �ونے والے رابط� عوام جلسوں میں عوام کے سامنے

اپنے ملکی اور بیرون ملک اثاثوں کی ’’منی ٹریل‘‘ پیش کریں تاک� ’’نیب‘‘ یا دیگر بلیک میل کرنیوالے اداروں کے منصوبے ’’خاک‘‘ میں مل جائیں اور پاکستانی قوم کو بھی علم �و ک� ی� الزامات لغو اور بے بنیاد �یں اور �ماری تحریک صر� بحالی آئین و جم�وریت کے لیے �ے۔

. عمران نیازی نے عاصم باجو� کا استع�یٰ منظور کرکے اس کے گلٹی �ونے کا اعترا� کرلیا، حا�ظ حسین احمد کا ت�لک� خیز دعویٰ ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں