اس وقت کوئی حکومت نہیں ،اگر سویلین حکومت ہوتی تو آرمی چیف ٹڈی دل کے حوالے سے میٹنگوں کی سربراہی نہ کرتے،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز بیان

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان مصط�ی نواز کھوکھر نے ک�ا �ے ک� اس وقت ملک میں کوئی حکومت ن�یں ،اگر سویلین حکومت �وتی تو آرمی چی� ٹڈی دل کے حوالے سے میٹنگوں کی سربرا�ی ن� کرتے،اپوزیشن کے مطالبات بات آئین اور قانون کے مطابق �یں، حکومت احتجاجی جلسوں کی اجازت دے کر کر �م پر کوئی احسان ن�یں کر ر�ی ی� �مارا

حق �ے، �ماری ناکام خارج� پالیسی کی وج� سے سقوط کشمیر کے بعد کوئی اسلامی ملک پاکستان کا ساتھ دینے کے لئے تیار ن�یں ،عاصم سلیم باجو� اگر معاون خصوصی کے طور پر پر کام کرنے کے کے ا�ل ن�یں ر�ے تو و� سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین بھی ن�یں ر� سکتے �م حکومت کی دوغلی پالیسی کو رد کرتے �یں،اپوزیشن کے گوجرانوال� کے جلسے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایک بڑے جلسوں کی قیادت کرتے �وئے شریک �وں گے،�م اپوزیشن کے اعلامی� کے ساتھ کھڑے �یں اور لانگ مارچ سے پ�لے �ی حکومت کا بوریا بستر گول �و چکا �و گا۔ ان خیالات کا اظ�ار ان�وں نے اسلام آباد میں پریس کان�رنس سے خطاب کرتے �وئے کیا۔پیپلزپارٹی کے چی� میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی بھی ان کے �مرا� تھے ۔ان�وں نے ک�ا ک� ملک کے موجود� سیاسی حالات سے �م سب آگا� اور واق� �یں سیاسی گ�تگو عام آدمی کے مسائل کے گرد گھومنا چا�یے مگر موجود� حکومت نے اس بحث کو سیاسی انتقام کی جانب دھکیلنے کی کوشش کی آج عوام آٹے کے حصول کیلئے قطاروں میں لگے �وئے �یں، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی ملتی �ے ن� آٹا میسر آتا �یاس وقت آٹا 1400 روپے �ی 20 کلو مل ر�ا �ے جبک� 2018 میں 700 روپے تھا، چینی 110 روپے کلو �ے گھی 250 روپے کلو اور ٹماٹر 180 روپے کلو پ�نچ گئی �ے دال ماش بھی 250 روپے کلو پ� پ�نچ گئی، کوئی سبزی سو روپے سے کم ن�یں ملتی گیس

اور بجلی کی قیمتوں میں بھی اضا�� کر دیا گیا �ے ان�وں نے ک�ا ک� گزشت� دو سالوں میں سب سے بڑا المی� ی� �ے ک� س�ید پوش طبقے کا بھرم بھی ختم �وگیا �ے ک�اں �یں کروڑوں نوکریاں اور گھر؟ ایک موصو� جن�وں نے ایک پوزیشن سے استع�یٰ دیدیا تو و� سی پیک کو کیسے چلا سکتے �یں عوام کے سامنے حقائق آنے چا�ئیں،استع�یٰ کیوں لیا گیا بتایا جائے، د�را معیار قبول ن�یں کرینگے ۔

مصط�ی نواز کھوکھر نے ک�ا ک� پی ڈی ایم گوجرانول� جلس� میں بلاول بھٹو زرداری لال� موسیٰ سے ایک جلوس کی قیادت کرتے �وئے جلس� گا� جائینگے ۔ ان�وںنے ک�اک� پی ڈی ایم کا جلس� کامیاب ترین �وگا، اس کے �وراً بعد کراچی میں 18 اکتوبر کو جلس� �وگا اور پھر کوئٹ� میں میدان سجے گا ۔ ان�وںنے ک�اک� سقوط کشمیر کے بعدکوئی بھی اسلامی ملک �مارا ساتھ دینے کو تیار ن�یں، پوری

دنیا میں �م تن�ا �وگئے �یں ان�وں نے ک�ا ک� اس وقت ملک کو ٹائیگر �ورس کے حوالے کرکے انارکی پھیلانے کی کوشش کی جار�ی �ی�م اپنا مقدم� لے کر عوام کے پاس جار�ے �یں حکومت کی ترجیحات میں سی پیک شامل �ی ن�یں �ے، ایسا �وتا تو حکومت سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کو ایکٹ آ� پارلیمنٹ بناتی اگر ای� اے ٹی ای� کے حوالے سے قانون سازی �وسکتی تھی تو پھر اس پر کیوں حکومت

نے سنجیدگی ن�یں دکھائی؟ موجود� صورت حال میں اگر سی پیک اتھارٹی قانون آیا بھی تو اس کو دیکھ کر �یصل� کریں گے ایسے اتھارٹی کی بنیاد پر قانون �ونا �ی ن�یں چا�یئے، اور ایسے شخص کی سربرا�ی �ی قبول ن�یں کرینگے جو مشکوک �وجائے �م کسی امپائر کو تسلیم ن�یں کرتے صر� آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو مانتے �یں حکومت کی بھرپور کوشش �ے ک�

اداروں کی اور اپوزیشن میں لڑائی کرائی جائے ۔ان�وں نے ک�ا ک� حکومت نے اپنا بیانی� کھڑا کرنے کی کوشش کی ک� اپوزیشن بھارتی بیانی� کو تقویت دے ر�ی �ے آرمی چی� نے واضح اور دوٹوک ک�� دیا �ے اور حکومتی بیانیے کی ن�ی کردی ک� تعمیری تنقید �ائبرڈ وار کے زمرے میں ن�یں آتی دنیا �میش� پارلیمانی نظام کو مانتی �ے اور �م بھی اسی لئے آئین کی بالادستی اور پارلیمنٹ کی بالادستی

چا�تے �یں دو سال سے جب نالائق وزیر اور سربرا� کچھ ن�یں کرسکے تو پھر کسی کو تو ملک چلانا �ے 2018 میں جب سلال� چوکی پر حمل� �وا تو نیٹو سپلائی بند کر دی گئی جب تک امریک� نے معا�ی ن�یں مانگی تب تک سپلائی بحال ن�یں کی گئی تھی سولین حکومت �یصلے کرنے میں آزاد �وتی �ے اگر اپوزیشن کے مطالبات پر عمل ن� �وا تو

لانگ مارچ کرتے �وئے اسلام آباد کی طر� آئیں گے تا�م اس سے پ�لے �ی حکومت کا بوریا بستر گول �و چکا �و گا مصط�ی نواز کھوکھر نے ک�ا ک� پیپلز پارٹی استع�وں کے معاملے پر کلیئر �ے حکومت کی ڈس ان�ارمیشن پر کان ن� دھریں،جب استع�وں کی باری آئی و� بھی دینگے مگر حکومت استع�وں کی نوبت آنے سے پ�لے �ی ختم �و جائیگی۔

. اس وقت کوئی حکومت ن�یں ،اگر سویلین حکومت �وتی تو آرمی چی� ٹڈی دل کے حوالے سے میٹنگوں کی سربرا�ی ن� کرتے،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز بیان ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں