ٹک ٹاک پرپابندی کے فیصلے کوعدالت میں چیلنج کردیا گیا

کراچی (آن لائن ) ٹک ٹاک پرپابندی کے �یصلے کو سندھ �ائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ، درخواست گزار نے مؤق� اختیار �ے کیا ک� 2 کروڑ سے زائد لوگ ٹک ٹاک ایپ کواستعمال کرتے �یں، چند لوگ ایپ کا غلط استعمال کرر�ے �یں، ان کی آئی ڈی بلاک کی جائے، تمام

لوگوں کے اکاؤنٹ بند کرنا ٹھیک ن�یں۔ جس پر سندھ �ائی کورٹ نے ٹک ٹاک پرپابندی کے خلا� درخواست 15اکتوبر کو سماعت کیلئے منظور کرلی۔ واضح ر�ے ک� پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے چین کی مش�ورویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کررکھی �ے۔

. ٹک ٹاک پرپابندی کے �یصلے کوعدالت میں چیلنج کردیا گیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں