حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی ویڈیوز بنا کر عوام کو حقائق دکھائیں، مریم نواز کی خصوصی ہدایات

لا�ور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے ک�ا�ے ک� حکومت گوجرانوال� جلسے سے خو�زد� �و گئی �ے ،16اکتوبر کو �ر صورت جلس� �وگا اس لئے بھرپور تیاریاں کی جائیں ۔ ان خیالات کا اظ�ار ان�وں نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں’’ووٹ کو عزت دو پاسبان ‘‘بننے والے پی پی 162 کے

کارکنان کے و�د سے گ�تگو کرتے �وئے کیا ۔مریم نواز نے ک�ا ک� پاسبان رضا کار جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے لوگوں کو ساتھ ملائیں،حکومت کے اوچھے �تھکنڈوں کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر عوام کو حقائق دکھائیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے پاسبان رضا کاروں کو ممکن� گر�تاریوں سے بچنے کی �دایت کی ۔

. حکومت کے اوچھے �تھکنڈوں کی ویڈیوز بنا کر عوام کو حقائق دکھائیں، مریم نواز کی خصوصی �دایات ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں