محکمہ ایجوکیشن میں بڑی تعداد میں بھرتیوں کا فیصلہ

لا�ور (آن لائن) محکم� سکولز ایجوکیشن پنجاب نے لا�ور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں سکولز �یڈز کی 1�زار خالی آسامیوں کو پر کرنے کا �یصل� کیا �ے۔ بتایا گیا �ے ک� سکولز ایجوکیشن پنجاب نے ان سیٹوں کو پر کرنے کے لئے سکولوں میں

موجود سینئر ایس ایس ٹی اساتذ� کو ترقیاں دے کر ان�یں سکولوں کا �یڈ بنانے کا �یصل� کیا �ے۔ جس کے لئے محکم� سکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کی تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ایس ایس ٹی اساتذ� کی سنیارٹی لسٹ طلب کرلی �ے۔

. محکم� ایجوکیشن میں بڑی تعداد میں بھرتیوں کا �یصل� ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں