چینی کی بڑھتی قیمتوں کو روکنے کیلئے حکومت کا اہم فیصلہ، بڑا ریلیف دے دیا

کراچی(این این آئی) پاکستان نے چینی کی قیمتوں میں آئے دن اضا�ے کو روکنے کیلئے ملک میں درآمد کی جا ر�ی3لاکھ ٹن چینی کی سپلائی پر17�یصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی)کی چھوٹ دے دی، اس ضمن میں ای� بی آر نے ایس آر او جاری کر دیا،4اگست کو و�اقی کابین� کے �یصلے کی روشنی میں ای� بی آر نے ٹریڈنگ کارپوریشن آ� پاکستان کی جانب سے ملک میں درآمد

کی جا ر�ی3لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر17�یصد جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ دی تھی تا�م ملک کے اندر اس کی سپلائی پر17�یصد جنرل سیلز ٹیکس برقرار رکھا تھا ، اب جبک� ملک کے اندر چینی کی �ی کلو گرام قیمت 110روپے کو چھونے لگی �ے حکومت نے درآمد کی جا ر�ی3لاکھ ٹن چینی کی ملک کے اندر مختل� اداروں کوسپلائی پر بھی17�یصد جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی۔

. چینی کی بڑھتی قیمتوں کو روکنے کیلئے حکومت کا ا�م �یصل�، بڑا ریلی� دے دیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں