اسلام آباد(آئی این Ù¾ÛŒ )مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان Ù†Û’ Ú©Û�ا Û�Û’ Ú©Û� 8سے 10دن میں دو بڑی چوریاں سامنے آنے والی Û�یں ‘قوم ØÛŒØ±Ø§Ù† Û�Ùˆ جائے Ú¯ÛŒ کس قدر بڑی واردات Ú©ÛŒ گئی Û�ے۔ایک چوری 25 ارب روپے تک Ú©ÛŒ بھی Ú©ÛŒ گئی Û�ے‘نواز شریÙ� Ú©ÛŒ وطن واپسی کیلئے پاکستان اور برطانیÛ� Ú©Û’ درمیان اعلیٰ Ø³Ø·Ø Ú©Û’ رابطے جاری Û�یں۔
ایکسٹراڈیشن پر متعلقÛ� ØÚ©Ø§Ù… سے رابطے جلد منظر عام پر آ جائیں گے۔ ایک انٹرویو میں ڈاکٹر بابر اعوان Ù†Û’ Ú©Û�ا Ú©Û� نواز شریÙ� Ú©ÛŒ وطن واپسی کیلئے 3مراØÙ„ میں کام Û�Ùˆ رÛ�ا Û�Û’Û”ØÚ©ÙˆÙ…ت Ú©ÛŒ جانب سے باضابطÛ� درخواست Ú©ÛŒ گئی Û�ے،اسی ماÛ� Û�ندوستان Ú©Û’ ایک اور ٹیکس چور Ú©ÛŒ ایکسٹرڈیشن کاعمل مکمل Û�وا Û�Û’Û”
. 8سے 10دن میں دو بڑی چوریاں سامنے آنے کیلئے تیار ایک چوری کی مالیت کتنی �ے ؟ ت�لک� خیز دعویٰ سامنے آگیا ..