پاکستان سے بھاگنے کے عارف حمید بھٹی کے دعوے پر زلفی بخاری سامنے آگئے، کھری کھری سنا ڈالیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چند روز قبل نجی ٹی وی کے صحا�ی عار� حمید بھٹی نے زل�ی بخاری کے ملک سے �رار �ونے سے متعلق دعویٰ کیا تو زل�ی بخاری منظر عام پر آگئے، کابین� میٹنگ کی تصاویر شیئر کردیں ، میڈیا رپورٹس کے مطابق زل�ی بخاری کا ک�نا تھا ک� میں �یملی کے ساتھ 10 دن کے وق�ے کے بعد واپس اسلام آباد آگیا �وں ،جس سے چند ا�راد

کو مایوسی �وئی۔زل�ی بخاری نے مزید ک�ا ک� اب جو لوگ نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر جعلی خبریں پھیلاتے �یں ک� میں �رار �وگیا �وں ، کیا و� اپنے صریح جھوٹ کا اعترا� کریں گے یا کیا و� اپنے آپکو اور اپنے قابل احترام پیشے کو پامال کرتے ر�یں گے؟یاد ر�ے ک� کچھ دن پ�لے عار� حمید بھٹی نے دعوی ٰکیا تھا ک� زل�ی بخاری �رار �وچکا

. پاکستان سے بھاگنے کے عار� حمید بھٹی کے دعوے پر زل�ی بخاری سامنے آگئے، کھری کھری سنا ڈالیں ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں