کارکردگی کے اعتبار سے 36 اضلاع میں لاہورکس نمبر پر رہا؟ پنجاب حکومت کی کارکردگی کا پول کھل گیا

لا�ور (آن لائن) پنجاب کے 36 اضلاع کے میونسپل سروس پروگرام کے ڈیش بورڈ نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا �ے۔ جس کے نتیجے میں کارکردگی کے حوالے سے صوبائی دارلحکومت لا�ور پنجاب کے 36 اضلاع میں 36 ویں نمبر پر آیا �ے۔

بتایا گیا �ے ک� پنجاب حکومت مالی سال 2019-20ء کے صوبائی بجٹ میں رکھی جانے والی میونسپل سروسز پروگرام کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل ن�یں کرپائی۔ محکم� بلدیات کے اعدادو شمار کے مطابق پنجاب حکومت نے سابق� مالی سال کے دوران 23 ارب روپے سے زائد مالیت کی میونسپل سروسز پروگرام کی 7 �زار 365 ترقیاتی سکیمیں منظور کی تھیں۔ جن میں 1ارب 94 کروڑ روپے مالیت کی 251 ترقیاتی سکیموں کا تعلق لا�ور سے تھا۔ مگر پنجاب حکومت صوبے کی سطح پر 23 ارب روپے سے زائد رقم میں سے صر� 8ارب 40 کروڑ روپے خرچ کرسکی �ے اور مقابلے کی اس دوڑ میں پنجاب کے 36 اضلاع میں لا�ور کارکردگی کے حوالے سے سب سے پیچھے ر� گیا �ے۔

. کارکردگی کے اعتبار سے 36 اضلاع میں لا�ورکس نمبر پر ر�ا؟ پنجاب حکومت کی کارکردگی کا پول کھل گیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں