فیصل واوڈا نا اہلی کیس دہری شہریت چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد �ائی کورٹ نے و�اقی وزیر �یصل واوڈا کی ناا�لی کیس سے متعلق الیکشن کمیشن سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا ۔عدالت نے �یصل واوڈا اور ان کے وکیل کی عدم موجودگی کے باوجود عدالت کی کارروائی آگے بڑھانے کا �یصل� کیا �ے ۔بدھ کے روز اسلام آباد �ائی کورٹ کے

جج جسٹس عامر�اروق نے کیس کی سماعت کی ،سماعت کا آغاز �وا تو �یصل واوڈا کی جانب سے کوئی جواب جمع ن� کرایا جا سکا اور ن� �ی ان کی جانب سے وکیل پیش �وا جس پر عدالت نے بر�می کا اظ�ار کیا اور ریمارکس دیئے ک� ی� عدالتی احکامات کی خلا� ورزی �ے ۔درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر ج�انگیر جدون نے عدالت کو بتایا ک� �یصل واوڈا نے عدالت کو مذاق بنایا �وا �ے ،�یصل واوڈا عدالتی نظام پر �نس ر�ا �وگا۔جس پر جسٹس عامر�اروق نے ک�ا ک� ی� ایک ا�م اور قانونی معامل� �ے اس کیس کو سیاسی ن� بنائیں ۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی ک� �یصل واوڈا کو دو�ری ش�ریت چھپانے پر ناا�ل کیا جائے ،29جنوری سے عدالت نے �یصل واوڈا سے جواب طلب کر رکھا �ے ،�یصل واوڈا بار بار عدالتی احکامات کو نظر اندازکر ر�ے �یں ۔جسٹس عامر �اروق نے ک�ا ک� �یصل واوڈا کا عدالت میں پیش ن� �ونے سے عدالتی احکامات کی خلا� ورزی �ور�ی �ے �میں پت� �ے کیس کو کیسے �ینڈل کرنا �ے ،الیکشن کمیشن کے پاس مکمل ریکارڈ �و گا۔ کاغذات نامزدگی کب جمع �وئے، دوسری ش�ریت کب چھوڑی گئی الیکشن کمیشن کا ریکارڈ دیکھ کر آگے چلیں گے ۔عدالت نے الیکشن کمیشن سے �یصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا عدالت نے ریمارکس دیئے ک� الیکشن کمیشن کے ریکارڈ کی روشنی میں کارروائی آگے بڑھائیں گے ۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت چار نومبر تک ملتوی کر دی۔

. �یصل واوڈا نا ا�لی کیس د�ری ش�ریت چھپانے پر ناا�ل قرار دینے کی درخواست کی سماعت، عدالت نے ا�م حکم جاری کر دیا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں