خوشیاں بھرا گھر ماتم میں بدل گیا شادی کے دن دلہا بلڈ پریشر لو ہونے سے چل بسا

سیری (آن لائن)کھوئی رٹ� کے نواحی گاؤں بنڈیاں کھالی کے مقام پر خوشیوں بھرا گھر ماتم میں بدل گیا۔ چند روز قبل شادی کے لیے دبئی سے آنے والا محمد ساجد شادی کے دن اچانک بلڈ پریشر لو �ونے کی وج� سے چل بسا۔

والدین پر غشی کے دورے �ر آنکھ اشک بار �وگئی ۔ت�صیلات کے مطابق کھوئی رٹ� کے نواحی گاؤں بنڈیاں کھالی کے مقام پر خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل �و گیا ،چند روز قبل شادی کے لیے دبئی سے آئے محمد ساجد و لدمحمد بوستان چو�دری مرحوم کی رسم حنا سے ایک دن قبل اچانک صحت خراب �و گئی ،بلڈپریشر گرنے کی وج� سے �وری طور پر �سپتال پ�نچایا لیکن و� جانبر ن� �و سکا اور چل بسا ،محمد ساجد کی موت کی خبر گھر پ�نچتے �ی ک�رام مچ گیا ،والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے ،محمد ساجد کی اچانک و�ات سے دونوں گھروں کی خوشیاں ماتم میں تبدیل �و گئی ،مرحوم کی نماز جناز رسم حنا والے دن ادا کی گئی، نماز جناز� میں سینکڑوں ا�راد نے شرکت کی، نوجوان کی اچانک موت پر �ر آنکھ اشک بار تھی مرحوم کو آ�وں اور سسکیوں میں مقامی قبرستان میں سپرد� خاک کر دیا گیا۔

. خوشیاں بھرا گھر ماتم میں بدل گیا شادی کے دن دل�ا بلڈ پریشر لو �ونے سے چل بسا ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں