بدلہ یا کچھ اور؟ گریڈ 17 کی 25اعلیٰ خواتین افسران کے فون نمبرز غیر اخلاقی ویب سائٹس پر ڈال دیئے گئے پھر کیا ہوا؟متاثرہ خواتین خوف کا شکار

کراچی(این این آئی)آئوٹ آ� ٹرن غیرقانونی ترقیوں کے خلا� پٹیشن داخل کرنے والی گریڈ 17 کی خواتین ا�سران کے �ون نمبرز غیر اخلاقی ویب سائٹس پر ڈال دیئے گئے۔ت�صیلات کے مطابق کراچی میں انوکھا واقع� سامنے آیا�ے ، ج�اں آئوٹ آ� ٹرن غیر قانونی ترقیوں کو

چیلنج کرنے والی 25 اعلی خواتین ا�سران کے �ون نمبر غیراخلاقی ویب سائٹس پر ڈال دیئے گئے۔متاثر� خواتین ا�سران نے چی� سیکرٹری، سیکرٹری سوشل ویل�ئیر اور دیگر کو خطوط لکھے، متاثر� خواتین ا�سران کی تحریری خط میں شکایت کی گئی �ے ک� مختل� ممالک سے �میں غیراخلاقی ویڈیوزموصول �ور�ی �یں ، واٹس ایپ گروپ پر بھی �میں اسی طرح تنگ کیا گیا۔متاثر� خواتین نے بتایاک� ویڈیوز اورپیغامات کی وج� سے ذاتی زندگی شدید متاثر�ے اور خو� کے عالم میں کام ن�یں �وپا ر�ا، اس کا نوٹس لیا جائے۔محکم� سوشل ویل�یئر سندھ کے سیکرٹری نواز شیخ کی واقعے کی تصدیق کرتے �وئے ک�ا ک� گریڈ 17 کی جن 25خواتین نے محکم� سوشل ویل�یئرمیں غیر قانونی ترقیوں کوچیلنج کیا تھا، اس نمبر ز ویب سائٹ پر ڈالے گئے �یں۔سیکرٹری نواز شیخ نے بتایاک� معاملے پر کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا�ے، واقع� سنگین جرم �ے، ملوث ا�راد کے خلا� کارروائی کریں گے ، متعلق� حکام ای� آئی اے سائبرکرائم اور آئی جی سندھ سے مدد حاصل کریں گے۔

. بدل� یا کچھ اور؟ گریڈ 17 کی 25اعلیٰ خواتین ا�سران کے �ون نمبرز غیر اخلاقی ویب سائٹس پر ڈال دیئے گئے پھر کیا �وا؟متاثر� خواتین خو� کا شکار ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں