معید یوسف کے انٹرویو کو کوریج دینے پر حامد میر سیخ پا بھارت کو ایکسپوز کرنے پر آپکو کیوں تکلیف ہورہی ہے؟ سوشل میڈیا صارفین نے حامد میر کی ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشت� دنوں قومی سلامتی کے مشیر معید یوس� نے بھارتی چینل کو ایک انٹرویو دیا جس میں ان�وں نے بھارتی د�شتگردی، د�شتگردوں کی پشت پنا�ی اور کشمیریوں پر جاری مظالم کو ایکسپوز کیا تھا۔ شوا�د بھی سامنے رکھے جس پر بھارتی

اینکر کچھ ن� بول پایا لیکن معرو� صحا�ی حامد میر اس انٹرویو پر بول پڑے اور ک�ا ک� پیمرا نے پاکستانی چینلز پر بھارتی خبروں سمیت خبروں پر پابندی عائد کررکھی �ے۔پاکستانی چینلز بھارتی تجزی� کاروں یا سیاستدانوں کو اپنے شوز میں مدعو ن�یں کرسکتے �یں لیکن معید یوس� نے کرن تھاپڑ کو انٹرویو دیا اور پاکستانی میڈیا نے اسے بڑے �خری� انداز سے چلایا،حامد میر کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صار�ین نے سخت ردعمل دیا اور ک�ا ک� بھارت کو ایکسپوز کرنے پر آپکو کیوں تکلی� �ور�ی �ے؟ کیا آپ کو معید یوس� کا بھارت کا اصل چ�ر� ایکسپوز کرنا برا لگا؟سوشل میڈیا صار�ین کا ی� بھی ک�نا تھا ک� اس بندے نے صحا�ت کے نام پر جتنا ملک کو نقصان پ�نچایا �ے،و� بڑے بڑے دشمن بھی ن� پ�نچا سکے۔دوسری جانب حامد میر خود بھارتی مواد پر پابندی کے باوجود پیمرا قوانین کی خلا� ورزی کرتے ر�ے۔ پیمرا نے 6 مارچ 2019 کو بھارتی مواد پر پابندی لگائی تو حامد میر نے خلا� ورزی کرتے �وئے بھارتی اینکر جیوتی مل�وترا کو اپنے انٹرویو میں مدعو کیا تھا، جبک� دلچسپ امر ی� �ے ک� خود حامد میر کا چینل جیو نیوز بھی اس انٹرویو کوبھرپور کوریج دیتا ر�ا۔

. معید یوس� کے انٹرویو کو کوریج دینے پر حامد میر سیخ پا بھارت کو ایکسپوز کرنے پر آپکو کیوں تکلی� �ور�ی �ے؟ سوشل میڈیا صار�ین نے حامد میر کی ٹھیک ٹھاک کلاس لے لی ..

dadaddadd

اپنا تبصرہ بھیجیں